Description:علاء الدین عطا ملک جوینی کی کتاب ’’تاریخ جہاں گشائی‘‘ کو منگولوں، خوارزم شاہیوں اور اسماعیلیوں کی تاریخ کی حیثیت سے بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔ اصل کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد منگولوں کے حالات پر، دوسری جلد خوارزم شاہیوں کے احوال و آثار پر اور تیسری جلد اسماعیلیوں کے حالات، ان کے قلعوں کی تفصیل، ان کے مذہبی عقائد کی توضیح و تشریح، ان کے قدیم عقائد نیز ہلاکو خان کے ہاتھوں ان کی حکومت کے مکمل خاتمے کے ذکر پر مبنی ہے۔ تاریخ جہاں گشائی کا نسخہ 1937ء میں مشہور ایرانی فاضل علامہ محمد بن عبدالوہاب قزوینی کے علمی مقدمہ اور تحقیقی حاشیوں کے ساتھ ہالینڈ سے شائع ہواتھا۔ اسی کتاب کی جلد سوم کا اردو ترجمہ پہلی بار پروفیسر علی محسن صدیقی نےکیا ہے جس کے ساتھ ان کا پُر مغز مقدمہ بھی شامل کتاب ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Tareekh-e-Ismailiya / تاریخ اسماعیلیہ. To get started finding Tareekh-e-Ismailiya / تاریخ اسماعیلیہ, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: علاء الدین عطا ملک جوینی کی کتاب ’’تاریخ جہاں گشائی‘‘ کو منگولوں، خوارزم شاہیوں اور اسماعیلیوں کی تاریخ کی حیثیت سے بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔ اصل کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد منگولوں کے حالات پر، دوسری جلد خوارزم شاہیوں کے احوال و آثار پر اور تیسری جلد اسماعیلیوں کے حالات، ان کے قلعوں کی تفصیل، ان کے مذہبی عقائد کی توضیح و تشریح، ان کے قدیم عقائد نیز ہلاکو خان کے ہاتھوں ان کی حکومت کے مکمل خاتمے کے ذکر پر مبنی ہے۔ تاریخ جہاں گشائی کا نسخہ 1937ء میں مشہور ایرانی فاضل علامہ محمد بن عبدالوہاب قزوینی کے علمی مقدمہ اور تحقیقی حاشیوں کے ساتھ ہالینڈ سے شائع ہواتھا۔ اسی کتاب کی جلد سوم کا اردو ترجمہ پہلی بار پروفیسر علی محسن صدیقی نےکیا ہے جس کے ساتھ ان کا پُر مغز مقدمہ بھی شامل کتاب ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Tareekh-e-Ismailiya / تاریخ اسماعیلیہ. To get started finding Tareekh-e-Ismailiya / تاریخ اسماعیلیہ, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.